کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیپو سلطان پولیس نےپی ای سی ایچ ایس میں واقع گیٹ ہائوس اور مساج سینٹر میں چھاپہ مارکر 10مردوں اور 7 عورتوں کو گرفتار کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہیں ۔