• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سچل تھانے کی حدود جوہر کمپلکس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں نشے کا عادی25 سالہ راجو ولد چیتن زخمی ہو گیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق زخمی نوجوان نشے کا عادی تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید