کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ کیس سے گینگ وار کمانڈر ملا نثار کو بری کردیا، وکیل صفائی نے کہا کہ ملزم کے خلاف کوئی پرائیویٹ گواہ موجود نہیں، بدنیتی پر مبنی کیس بنایا گیا ہے۔