• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان، ذرائع

رہنما مسلم لیگ ن اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ 

ذرائع نے بتایا کہ ن لیگی رہنما کو اس مرتبہ وزارت خارجہ کا قلمدان سونپا جائے گا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا تھا کہ کابینہ تشکیل کے فیصلے نواز شریف کی مرضی سے کیے جا رہے ہیں۔ 

انہوں بتایا تھا کہ اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہوں گے، چونکہ پیپلز پارٹی کو چیئرمین سینیٹ کا عہدہ ملے گا لہٰذا یہ تاثر غلط ہوگا کہ اسحاق ڈار چیئرمین سینیٹ ہوں گے۔

قومی خبریں سے مزید