• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت کی مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کی منظوری


صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کی منظوری دے دی۔

وزارت قانون نے مظاہر نقوی کی بطور جج برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو جوڈیشل مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیا ہے۔

مظاہر نقوی کے بطور جج اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید