• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر بینک: ڈالر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 277 پوائنٹس کے اضافے سے 66 ہزار 9 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 65 ہزار 731 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید