• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب میں مزید 144 بجلی چورپکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو کا جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ میپکو ٹیموں نے ایک روز میں 144 افراد کو مختلف طریقوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ بجلی چوروں کو55 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ کیاگیاجس میں سے 7 لاکھ63 ہزار روپے جرمانہ موقع پر وصول کر لیا گیا۔25مارچ 2024ء کوملتان سرکل میں 15بجلی چوروں کو713983روپے جرمانہ کیا گیااور15مقدمات کااندراج ہوا۔
ملتان سے مزید