• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ججز کے ساتھ ہیں، قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی کا مطالبہ کرتے ہیں، ملتان بار

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر ملک سجاد نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالا دستی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ 

ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداران کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے موقع پر صدر ہائی کورٹ بار نے کہا کہ بطور بار عہدیدار ہم ججز اور وکلاء کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ججز پر دباؤ غیر قانونی اور غیر آئینی اقدام ہے۔

قومی خبریں سے مزید