• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) چیف ایگزیکٹو افسر ریلویز عامر علی بلوچ نے فیس بک ای کچہری میں مسافروں کے سوالات اور مسائل سنتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ عید پر سپیشل ٹرینوں کے کرایوں میں رعایت پر غور کریں گے، تنخواہوں میں تاخیر کا خاتمہ کر دیا ہے ۔
لاہور سے مزید