مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز کے لیے خزانے کو مزید 3 ارب روپے کا ٹیکہ لگایا جا رہا ہے۔
ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے 3 ارب روپے سے جرمن ہیلی کاپٹر خریدا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں۔