• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں آج مزید 63 فلسطینی شہید ہوگئے

  
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 63 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ 

غزہ سے فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 32 ہزار 845 ہوگئی۔ 

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں سے 7 اکتوبر سے اب تک 75 ہزار 392 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید