• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کو ججز کے اہلخانہ کے خلاف بولنے سے روک دیا گیا

عدالت نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گواہوں، پراسیکیوٹرز، جیوری اور ججوں کے اہل خانہ کے خلاف بولنے سے بھی روک دیا۔

ٹرمپ نے مین ہٹن میں مجرمانہ مقدمے کی سماعت کرنے والے جج کی بیٹی کو ہدفِ تنقید بنایا تھا۔

ری پبلکن صدارتی امیدوار ٹرمپ کو فراڈ کیس میں اب 454 ملین ڈالر جمع کرانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید