• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کی کوششیں

جیک سلیوان--- فائل فوٹو
جیک سلیوان--- فائل فوٹو

امریکا کی جانب سے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات بحالی کی کوششیں کی گئی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی مشیر جیک سلیوان رواں ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے جہاں وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

اس حوالے سے ایک امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ سلیوان کی محمد بن سلمان سے گفتگو میں بڑی پیش رفت کا امکان نہیں ہے۔

امریکی اہلکار کے مطابق سلیوان متعدد امور پر وسیع پیمانے پر مشاورت کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید