• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر کے علاقے پنوعاقل میں پسند سے نکاح کرنے والی لڑکی قتل کردی گئی۔

پنوعاقل پولیس کے مطابق ماموں نے بیٹوں کے ساتھ مل کر مبینہ طور پر بھانجی کو قتل کردیا۔

پنوعاقل کے قریبی گاؤں ناریجا میں بہن کو بچاتے ہوئے بھائی زخمی ہوگیا، جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق مقتولہ نے کچھ عرصے قبل پسند سے نکاح کیا تھا، ملزمان فرار ہوگئے ہیں جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید