• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
-- فائل فوٹو
-- فائل فوٹو

بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 70 ملی میٹر بارش پسنی میں ریکارڈ کی گئی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق دالبندین میں 28، ژوب میں 18، پنجگور میں 10 ملی میٹر بارش ہوئی۔

لسبیلہ اور جیوانی میں8، 8، خضدار میں 7، بارکھان میں 6 اور وادیٔ کوئٹہ میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید