• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر کویت نے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کو نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا

کویت کے نئے وزیراعظم شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح(تصویر سوشل میڈیا)۔
کویت کے نئے وزیراعظم شیخ احمد عبداللہ الاحمد الصباح(تصویر سوشل میڈیا)۔

امیر کویت نے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کو کویت کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔ 

دارالحکومت کویت سٹی سے عرب میڈیا کے مطابق نئے وزیراعظم کی تقرری کے بعد کابینہ کی تشکیل کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ کویت کے سابق وزیر اعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے 7 اپریل کو کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید