• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میونخ (جنگ نیوز) بائر لیور کوزن پہلی مرتبہ بنڈس لیگا یعنی جرمن فٹ بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ لیور کوزن کی ٹیم نے بریمن کی ٹیم کو پانچ صفر سے مات دی ۔ ا س فتح کے بدولتاس کے پوائنٹس 79 ہو گئے اور اس نے میونخ پر واضح برتری حاصل کر لی ہے۔ میونخ کی ٹیم کے پوائنٹس 63 ہیں۔ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر اسٹٹ گارٹ کے بھی 63 پوائنٹس ہیں لیکن اچھی گول اوسط کی وجہ سے میونخ دوسرے اور اسٹٹ گارٹ تیسرے نمبر پر ہے۔
اسپورٹس سے مزید