• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل مسجد احاطہ میں جوڑے کی غیر اخلاقی حر کات کا واقعہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) فیصل مسجد اسلام آ باد کے احاطہ میں ایک نوجوان جوڑے کی جانب سےغیر اخلاقی حر کات کرنے کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔یہ وڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی ۔ ڈی جی دعوہ اکیڈمی ڈاکٹر قاری الیاس نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہر یوں سے کہا ہے کہ وہ فیصل مسجد دیکھنے کیلئے آئیں تو مسجدکے تقدس کا احترام یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ مسجد کی مینٹی ننس کی ذمہ داری سی ڈی اے کی ہے۔ ڈی جی سروسز سی ڈی اے اصغر علی زرداری نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ۔
اسلام آباد سے مزید