• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس: کاروباری ہفتے کا اختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے کاروباری ہفتے کا اختتام تاریخ کی بلند ترین سطح پر کیا ہے۔ 100 انڈیکس 619 پوائنٹس اضافے سے 70 ہزار 909 پر بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 782 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ آج بلند ترین سطح 70 ہزار 968 رہی۔

حصص بازار میں آج ساڑھے 47 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے ہوئے یوں شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت سوا 23 ارب روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 46 ارب روپے بڑھ کر 9833 ارب روپے ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید