• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر داخلہ سے ایرانی ہم منصب اور وزیر قانون کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی ہم منصب ڈاکٹر احمد وحیدی اور ایرانی وزیر قانون امین حسین رحیمی نے ملاقات کی۔

دونوں ملکوں کی جانب سے دہشتگرد تنظیموں پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا جبکہ دونوں اطراف قیدیوں کے جرمانے معاف کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔

دوسری جانب ایرانی صدر کی اہلیہ نے پاکستان سویٹ ہوم سینٹر کا دورہ کیا جہاں رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے ان کا استقبال کیا۔

ایرانی صدر کی اہلیہ نے یتیم بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے پر مرکز کے کردار کی تعریف کی۔

قومی خبریں سے مزید