• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داؤد یونیورسٹی، انتظامی افسران اور اسٹاف کیلئے پہلے سالانہ عشائیے کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں انتظامی افسران اور اسٹاف کیلئے پہلے سالانہ عشائیے کا انعقاد کیا گیا اور حال ہی جامعہ سے ریٹائر ہونے والے ملازمین کو ان کی خدمات کےاعتراف میں اعزازی شیلڈز بھی دی گئیں ، وائس چانسلر انجینئر پروفیسر ڈاکٹر ثمرین حسین نے کہا کہ یونیورسٹی کے تمام ملازمین ایک گلدستے کے مانند ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید