کراچی (اسٹاف رپورٹر)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مر کزی سیکر ٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے خضدار میں ہو نے والے دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے دہشت گردی کا بد ترین واقعہ قرار دیا ہے، انہوں نے کہا دہشت گر د اسلام، انسانیت اور پاکستان کے دشمن ہیں۔