• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طلباء کیلئے وظائف

لاہور( نیوز رپورٹر،خبرنگار)علامہ اقبال میڈیکل کالج میں اللہ والے ٹرسٹ سکالر نے وظائف کیلئے انٹرویو کیے۔انٹرویوز کا مقصد ایسے مستحق طلباء کا انتخاب کرنا تھا جو پیشہ ورانہ ڈگریاں کر رہے ہیں ۔ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر خالد منظور بٹ ڈاکٹر شازیہ لون، سکر ٹری فنانس ، ڈاکٹر عاصم فاروق اور قاضی محمد علی اوردیگر شامل تھے ،اسکالرشپ پروگرام سے کل 70 نمایاں طلباء مستفید ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں تقریباً 200 ملین روپے کی منظوری دی گئی ۔ چیئرمیں شاہد لون چیئرمین نے ان کی کاوشوں کو سراہا ۔
لاہور سے مزید