اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور تجدید کے حوالے اہم قدم اٹھالیا۔
ٹریفک پولیس نے دارالحکومت میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور تجدید کےلیے 3 مراکز قائم کردیے ہیں۔
ٹریفک پولیس نے اسلام آباد میں’ فیسی لیٹیشن آن ویل ‘ کے نام سے موبائل وین سروس شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔