• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کو پہاڑی علاقے میں لاشیں نظر آئیں جس کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کو دی گئی۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ تمام لاشیں شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ہرنائی اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید