• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے یکم مئی( یوم مزدور) کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے ۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے یوم مزدور کے موقع پر یکم مئی بروز بدھ کو صوبہ بھر میں تعطیل کا فیصلہ کیا ہے، اس لئے یکم مئی کو تمام سرکاری ،نیم سرکاری اور خود مختار کارپوریشن میں تعطیل ہو گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید