• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام جعفر صادق ؓ کی سیرت ہمارے کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ صادق عباس

کراچی(پ ر) علامہ صادق عباس عابدی نے کہا کہ امام جعفر صادق ؑ کی سیرت و کردار اور اعلیٰ اقدار ہمارے کیلئے مشعل راہ ہے ،مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہآپ نے دین کی ترویج اور تبلیغ کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں جو کہ ناقابل فراموش ہیں ،آپ کے دور میں فقہ اور اسلامی اصولوں کو کافی تقویب ملی اوراسلامی تعلیمات کو عام کیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید