• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا تنویر نے فرٹیلائزر کمپنی کو کھاد کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت کردی


وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے فرٹیلائزر کمپنی کو کھاد کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت کردی۔

ترجمان وزارت صنعت کے مطابق فرٹیلائزر کمپنی نے کھاد کی قیمت میں 561 روپے فی بوری کا اضافہ کیا تھا۔

اس پر رانا تنویر حسین نے کہا کہ فرٹیلائزر انڈسٹری کے لیے گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوا۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ کھاد کی قیمتوں میں اضافہ بلاجواز ہے، یوریا کھاد پر ناجائز منافع کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید