• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء کے تحفظ کیلئے آخری حد تک جائیں گے ، قاری رحمت اللہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل کے رکن و کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر قاری رحمت اللہ خان ایڈووکیٹ ، اس موقع پر خدائے نور ایڈووکیٹ،حبیب اللہ ایڈووکیٹ، محمد ادریس ایڈووکیٹ، عصمت اللہ ایڈووکیٹ، فتح محمدکاکڑ ایڈووکیٹ اوربلاول عامر ایڈووکیٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق ممبر ایگزیکٹو کمیٹی محمد عاصم کاظم ایڈوکیٹ کو سنگین نتائج کی دھمکی اور ان سے ہتک آمیز رویہ کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم وکلاء کے تحفظ کے لئے آخری حد تک جائیں گے ، پولیس فوری طور پر ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتاری عمل میں لائے ۔
کوئٹہ سے مزید