• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں و کارکنوں کو رہا کیا جائے‘ رحیم کاکڑ

کوئٹہ(پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ، اقبال شاہ ایڈووکیٹ، میر وائس ایڈووکیٹ، احمد شاہ ایڈووکیٹ اور عمر فاروق ایڈووکیٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام گرفتار رہنماؤں و کارکنوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ دیگر صوبوں سمیت بلوچستان میں بھی کارکنوں پر ناجائز مقدمات درج کئے گئے اور انہیں پابند سلاسل کیا گیا لہٰذا ضروری ہے کہ فوری طور پر مقدمات ختم اور کارکنوں و رہنماؤں کو رہا کیا جائے۔
کوئٹہ سے مزید