کوئٹہ(این این آئی)ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور انکے رفقاء کی شہادت پر منگل اور بدھ کو صبح 9 سے دن ساڑھے 12بجے اور سہ پہر 3سے شام 5بجے تک ایرانی قونصل جنرل کوئٹہ کی رہائشگاہ پر تعزیت اور فاتحہ خوانی ہوگی اس موقع پرتاثرات کے اندراج کیلئے تعزیتی کتاب بھی رکھی جائے گی۔