• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت امن وامان کی بہتری کیلئے کردار ادا کریگی ، ملک پختون یار

پشاور ( جنگ نیوز )صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان نے بنوں کے علاقہ جانی خیل کے رہائشی سجاد کے کمسن بچے کی بازیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نیک خواہشات کا پیغام بھیجا ہے صوبائی وزیر ملک پختون یار خان نے بنوں پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے داد دی اور کہا کہ یقینا بچے کی اغوائیگی درد ناک تھی خیبر پختونخوا کی حکومت متاثرہ خاندان کے صدمے پر غم زدہ تھی ہم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بنوں ضیاء الدین احمد کو بہترین کارکردگی دکھانے پر داد دیتے ہیں
پشاور سے مزید