• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر فی اونس کی کمی سے 2337 ڈالر سے کم ہو کر 2335 ڈالر فی اونس پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 500 روپے فی تولہ کی کمی سے 2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے کی کمی سے 2لاکھ 9ہزار105 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 2650روپے فی تولہ پر برقراررہی۔
اہم خبریں سے مزید