• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا رابطہ

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ---فائل فوٹو
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ---فائل فوٹو

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے رابطہ کیا ہے۔

لیاقت بلوچ سے پی ٹی آئی کے اسد قیصر اور حسین اخونزادہ نے رابطہ کیا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں اور لیاقت بلوچ کے درمیان سیاسی صورتِ حال اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیاقت بلوچ نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا وفد منصورہ میں امیر جماعت اسلامی سے ملاقات کے لیے آئے گا۔

قومی خبریں سے مزید