• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کو احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر اور شوال ذوالفقار کی میڈیکل رپورٹ موصول ہو گئیں۔

ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا ہے کہ میڈیکل کمیٹی سے تمام رپورٹس موصول ہو گئی ہیں، رپورٹس کا جائزہ لے کر جلد تفصیلات سامنے لائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، ڈاکٹر رانا دلاویز اور پروفیسر ڈاکٹر ممریز کا دس دن میں رپورٹس مرتب کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید