• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقی بائی پاس پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق۔پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کا رہائشی غلام سرور ولد عبدالقیوم گزشتہ روز جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے بعد پیدل جا رہا تھا کہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار اس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئےپولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ہسپتال ہسپتال پہنچایا مقتول کا تعلق مردان سے ہے واقعہ دشمنی کے باعث پیش آیا۔
کوئٹہ سے مزید