• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کسانوں کے حقوق کیلئے ان کے ساتھ کھڑی ہے، شرکاء مظاہرہ

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی )امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر گزشتہ روز کسانوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ راولپنڈی میں لیاقت باغ کے باہر احتجاجی دھرنا دیا گیا جس سے اقبال خان ، سید عارف شیرازی ، غلام احمد عباسی ،عتیق احمد عباسی ، رضا احمد شاہ ,سید عزیر حامد، راجہ محمد جواد اور دوسرے رہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔ مقررین نے کہا کہ جماعت اسلامی کسانوں کے حقوق کے لئے ان کے ساتھ کھڑی ہے۔
اسلام آباد سے مزید