• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علی قاسم گیلانی کی انتخابی مہم کیلئے کارنر میٹنگ

ملتان(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر خالد حنیف لودھی کی رہائش گاہ میں ضمنی الیکشن حلقہ 148 کے امیدوار سید علی قاسم گیلانی کی انتخابی مہم کے حوالے سے کارنر میٹنگ کی صدارت خالد حنیف لودھی نے کی، مہمان خصوصی سینئر نائب صدر جنوبی پنجاب خواجہ رضوان عالم اور کوآرڈینیٹر ممبر فیڈرل کونسل پنجاب عبدالقادر شاہین تھے، اجلاس میں سٹی صدر ملک نسیم لابر، ڈویژنل صدرڈیرہ غازی خان آصف خان دستی، عبداللہ شاہ بخاری، ضلعی صدر امداد عباسی، ڈویژن سیکرٹری اطلاعات ایم سلیم راجہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری راؤ ساجد علی سمیت دیگر شریک تھے۔
ملتان سے مزید