• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری قومی کمیشن انسانی حقوق کامران اعظم کو عہدے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے سیکرٹری کا مران اعظم کو ان کے عہدے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذ رائع کے مطا بق وفاقی کا بینہ نے انہیں ہٹانے کی سمری سر کولیشن کے ذ ریعے منظور کی ۔
اہم خبریں سے مزید