• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئے گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل کل حلف اٹھائیں گے

نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل ـــ فائل فوٹو
نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل ـــ فائل فوٹو

نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق نئے گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل کی حلف برداری کی تقریب کل صبح 11 بجے ہو گی۔

گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریبِ حلف برداری میں چیف جسٹس ہائی کورٹ نئے گورنر شیخ جعفر مندوخیل سےحلف لیں گے۔

قومی خبریں سے مزید