• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنس ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل کا مذاق بننے لگا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

برطانوی شاہی خاندان کے سینیئر رکن پرنس ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل اپنے حالیہ وینچرز میں ناکام ہوگئے ہیں اور ہالی ووڈ کے اے لسٹرز (صف اول کے اداکار و فلمساز) ان سے بالکل بھی متاثر نہیں ہیں۔ 

ان ٹچ کی پبلیکیشن کے حوالے سے انسائیڈر کے مطابق اب میگھن مارکل مکمل طور پر مذاق بن کر رہ گئی ہیں اور اب وہ اوور پلیئنگ کرتی نظر آتی ہیں، جس پر ہالی ووڈ کے اے لسٹرز ان پر ہنستے ہیں۔ 

اندرونی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اور شاہی خاندان کے لوگ دونوں میاں بیوی کو لالچی قرار دیتے ہیں۔ 

اندرونی ذرائع نے (جو ممکنہ طور پر شاہی محل میں اعلیٰ درجہ رکھتا ہے) مزید کہا کہ میگھن ہر چیز ایک دم حاصل کرنا چاہتی ہیں اور انکی یہ کوشش دوبارہ ناکام ہوگئی ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید