• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برٹش دکن کمیونٹی کے زیراہتمام عید ملن تقریب کا انعقاد

برمنگھم (پ ر) برٹش دکن کمیونٹی کے زیر اہتمام کلوش ہل ٹاؤن ہال میں عید ملنپارٹی منعقدکی گئی۔ تقریب میں مولانا محمد عبدالہادی العمری المدنی مہمان خصوصی تھے جبکہ ناظر علی خان، ناصر علی خان، عبدالمنان، سید عرفان علی اور سعد رشید اس بزم کے آرگنائزر تھے۔ ڈاکٹر عبدالقیوم، ڈاکٹر عبدالسلام، ڈاکٹر ضیاء گلاسگو، محمد عبدالفتاح، سلامت اللہ قاری عبدالعزیز، قاری عبدالسمیع، قاری عبدالصمد، سید یعقوب علی، عبدالرؤف ریاضی، حافظ عبدالرافع، فیصل، عبدالماجد یاسر، ڈاکٹر شیخ یوسف الدین، مدثر فاروقی، محمد مجیب، محمد فاروق، محمد اسد، محمد شکیل، ڈاکٹر ماجد، محمد اظہر علی، ڈاکٹر عبدالرب ثاقب اور کمیونٹی کے دیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
یورپ سے سے مزید