• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے طلباء کے لئے عوامی آگاہی سیمنار کا انعقاد کیا گیا

پشاور (لیڈ ی رپورٹر) رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے زیر جرنلزم ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف پشاور کے طلباء کے لئے عوامی آگاہی سیمنار کا انعقاد کیا گیا. قریب میں طلباء اور اساتذہ کرام نے شرکت کی. کمشنر جج محمد عاصم امام نے کمیشن کے اغراض و مقاصد اور قانونی ضوابط پر جامع لکچر دیا. انہوں نے شرکت کرنے والے طلباء کے سوالات کے جوابات دئیے. انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب نے ملکر ملک اور قوم کی خدمت کرنی ہے۔
پشاور سے مزید