• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمنٹ فانڈیشنل ٹریننگ اختتام پذیر ہوگئی

پشاور(لیڈی رپورٹر)خیبرپختونخوا میں بچوں کے تحفظ اور بہبود کو یقینی بنانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر جمعرات کو یہاں چائلڈ پروٹیکشن کیس مینجمنٹ سے متعلق 10 روزہ فانڈیشن لیول ٹریننگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی۔یہ تربیت یونیسیف کے تعاون سے خیبر پختونخوا میں بارہ ڈسٹرکٹ چائلڈ پروٹیکشن یونٹس سی پی یوکے تمام عملے کے لیے ایک لازمی کورس کے طور پر منعقد کی گئی تھی۔خیبر پختونخوا میں بچوں کے تحفظ کے مسائل کی نازک نوعیت اور بچوں کی بہبود اور نشوونما کو تسلیم کرتے ہوئے، خیبر پختونخوا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن نے ان خدشات کو دور کرنے کو ترجیح دی ہے،
پشاور سے مزید