• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو روزہ انٹرنیشنل سولر ایکسپو یکم جون کوشروع ہوگی

پشاور ( جنگ نیوز) انٹرنیشنل سولر ایکسپو یکم جون 2024 کو پشاو رمیں شروع ہوگی جو دو دن جاری رہے گی ایکسپو پشاور کے ڈینز ٹریڈ سنٹر، پشاور صدر میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔آرگنائزر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کہ نمائش کے سلسلے میں اضافی تیاری اور وقت درکار تھا، اس لئے تاریخوں میں تبدیلی کی گئی تاکہ نمائش کے تمام مراحل خوش اسلوبی سے پایہ تکمیل تک پہنچ سکیں۔
پشاور سے مزید