• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل کی ملاقات

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل Rudiegr Lotz نے گورنرہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع دوطرفہ تعلقات ، سرمایہ کاری ، تجارت کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنرسندھ نے کہا کہ پاک جرمن دوطرفہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔
ملک بھر سے سے مزید