ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے پاپوا نیو گینی کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
پاپوانیوگینی کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت اسدوالا کریں گے جبکہ چارلس جارڈن انکے نائب ہوں گے۔
خیال رہے کہ پاپوانیوگینی کی ٹیم دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔
قومی کرکٹر شاداب خان نے ٹیم میں واپسی کےلیے سسر ثقلین مشتاق کی مدد لے لی۔
پاکستان کے نوجوان اوپننگ بیٹر صائم ایوب آئی سی سی مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہو گئے۔
قومی ٹیم 237 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ سعود شکیل 84 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر رشبھ پنت کے آؤٹ ہونے پر پھٹ پڑے۔
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
بنگلہ دیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے۔
بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ کپتان روہت شرما کے جانے کا وقت ہوگیا ہے۔
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے کھیلوں کی فیڈریشنز کے مالی امور کی جانچ کے لئے بینک اسٹیٹمنٹ اور مالی سال کی آڈٹ رپورٹس سے متعلق تفصیلات جاری کردیں ہیں۔
زمبابوے کی ٹیم پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں افغانستان کے خلاف 586 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا۔
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اپنی دوسرے اننگز میں 3 وکٹ پر 88 رنز بنالیے جبکہ اسے 2 رنز کے خسارے کا سامنا ہے۔
آسٹریلوی میڈیا نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کی بے عزتی کرنا شروع کردی۔
پی سی بی نے اگلے ماہ ہونیوالے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے رجسٹر ہونیوالا ایک اور کھلاڑی کا نام جاری کردیا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے بیٹر ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑ گیا۔
پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔