• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقدمہ کا اندارج نہ کرنے پر طلباء کا مبینہ ٹاؤن تھانے کے باہر دھرنا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی میں گذشتہ روز دو طلبہ تنظیموں میں تصادم سے متعلق ایک طلباء تنظیم کی جانب سے مقدمہ کے اندار ج کے لئے مبینہ ٹائون تھانے میں درخواست جمع کروائی گئی ، مقدمہ درج نہ کئے جانے کے خلاف طلباء نے تھانے کے باہر احتجاجی دھرنا دیا تاہم مقدمہ کے اندارج کی یقین دہانی پر طلبا نے 15 گھنٹوں کے بعد احتجاج ختم کردیا،پولیس نےجامعہ کراچی کےطالب علم عامرحسین کی مدعیت میں خاتون کو ہراساں کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا، مقدمے میں حنان ،شارق، امام،عمیر، منیب اور اسد کے نام شامل ہیں،پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے نوجوان بھی جامعہ کےطالب علم ہیں جن کی تلاش شروع کردی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید