• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پورٹ ایریا سے زیر زمین کیبل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )جیکسن پولیس نے پورٹ ایریا سے زیر زمین کیبل چوری کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالباسط اور اسامہ سلیم کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے چوری کی گئی کیبل بھی برآمد کر لی گئی۔ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید