• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاسی گوٹھ میں نشے کے عادی شخص نے مبینہ پھندا لگاکر خودکشی کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاسی گوٹھ میں واقع گھر میں 32 سالہ محمد حلال ولد محمد حسین نے مبینہ پھندا لگا کر خودکشی کرلی،پولیس کے مطابق متوفی کے گھر والوں نے بیان دیا کہ متوفی ہیروئین کے نشے کاعادی تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید